عائلی مسائل اور اُن کا حل

فہرست مضامین

پیش لفظ

عائلی مسائل کےمتعلق جو میں نےباتیں بیان کی ہیں یہ حالاتِ حاضرہ کے مطابق ہیں۔انہیں لجنہ وناصرات کو پڑھنا چاہئے اور اِن باتوں پر عمل کرنا چاہئے۔

نیز مجالس کو بھی اِن باتوں کو پیشِ نظر رکھنا چاہئے اور وقتاً فوقتاً انہیں اجلاسات اور میٹنگز میں دہراتے بھی رہنا چاہئے۔

اللہ تعالیٰ لجنہ کو ان نصائح پر عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین

مرزامسروراحمد

خلیفۃ المسیح الخامس