ماخوذ از دعوت الامیر
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓنظارت نشر و اشاعت قادیان نے جماعت احمدیہ کے عقائد مندرجہ دعوت الامیر ، تصنیف لطیف حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ (مطبوعہ انوار العلوم جلد 7) کو ایک مختصر پمفلٹ کی صورت میں شائع کیا ہے تا نومبائعین اور دیگر ناواقف احباب تک جماعت کے درست عقائد پہنچائے جاسکیں نیز ان لوگوں کی قلعی بھی کھل جائے جو جماعت احمدیہ کی طرف جھوٹے طور پر غلط عقائد منسوب کرتے اور سادہ لوح لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوششیں کرتے رہتے ہیں۔