تعلیمی اور تربیتی نصاب 5 سے 7 سال کیلئے
احمدی بچوں کی تعلیم و تربیت کی بھاری ذمہ داری کی بجاآوری میں مصروف ماؤں کے ساتھ تعاون اور مدد کے لئے مرتب کئے گئے نصاب کے سلسلہ کی یہ دوسری کتاب ہے ۔