قواریر ۔ قوامون

اصلاح معاشرہ ( حصہ اوّل)


شائع کرده لجنہ اماءاللہ ۔۔

اس کتاب میں مردوں اور عورتوں کے حقوق و فرائض کی وضاحت از روئے قرآن مجید و احادیث مبارکہ ،حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفائے کرام کے ارشادات کی گئی ہے تاکہ محض حقوق و فرائض کی لاعلمی کی وجہ سے کسی فریق پر ظلم و زیادتی نہ ہوسکے۔


اس سلسلہ کی مزید کتابیں:

قواریر ۔ قوامون
اصلاح معاشرہ ( حصہ دوم) 
شائع کرده لجنہ اماءاللہ ۔۔