مشعل راہ (جلد اوّل)

خدام الاحمدیہ سے متعلق خطبات و تقاریر کا مجموعہ

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

بانی خدام ااحمدیہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے مجلس خدام الاحمدیہ کے متعلق فرمودات کا مجموعہ ہے جوآپ کی تحریرات اور خطابات سے ماخوذ ہے۔

قریبا 600 صفحات پر مشتمل ان قیمتی نصائح کا مطالعہ خدام کو وہ جوش و ولولہ بخشتا ہے کہ ’’سست کبھی گام نہ ہو‘‘کی نصیحت پر عمل پیرا ہونے لگتے ہیں۔ کتاب کے آخر پر تفصیلی انڈیکس کے علاوہ شروع میں فہرست مضامین دی گئی ہے۔

اس سلسلہ کی مزید کتابیں:

مشعل راہ۔ جلد دوم
خدام الاحمدیہ سے متعلق خطبات و تقاریر کا مجموعہ 
حضرت حافظ مرزا ناصر احمد، خلیفۃ المسیح الثالثؒ
مشعل راہ جلد سوم
خدام الاحمدیہ سے متعلق خطبات و تقاریر کا مجموعہ  
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ
مشعل راہ ۔ جلد پنجم
خدام الاحمدیہ سے متعلق خطبات و تقاریر کا مجموعہ  
حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز