جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’اس سلسلے کے قیام کی اصل غرض یہی ہے کہ لوگ دنیا کے گند سے نکلیں اور اصل طہارت حاصل کریں اور فرشتوں کی سی زندگی بسرکریں‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ، ملفوظات جلد چہارم صفحہ473)
’مجموعہ آمین‘ سیدنا حضرت میرزا بشیرالدین محمود احمدؓ، حضرت مرزا بشیر احمدؓ، حضرت مرزا شریف احمدؓ اور حضرت نواب مبارکہ بیگمؓ کی ختم قرآن شریف کی مبارک تقاریب کے موقع پر جو دو دعائیہ نظمیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے لکھیں ان کا مجموعہ ہے۔