روحانی خزائن جلد 20
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑحضور علیہ السلام کا یہ رسالہ مارچ ۱۹۰۶ء کی تصنیف ہے۔ لیکن پہلی بار ۱۹۲۲ء میں شائع ہوا۔ اس میں حضور کے الہام ’چمک دکھلاؤں گا تم کو اس نشان کی پنج بار‘ کے مطابق آئندہ پانچ دہشت ناک زلازل کی پیش گوئی فرمائی ہے اس رسالہ میں حضورؑ نے قہری نشانات کے نازل ہونے کی حکمت بھی بیان فرمائی ہے۔