روحانی خزائن جلد 12
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑمسٹر سراج الدین صاحب پروفیسر ایف۔ سی کالج لاہور پہلے تو مسلمان تھے پھر پادریوں سے میل جول اور اُن کے اعتراضات سے متاثر ہوکر عیسائی ہوگئے تھے، انہوں نے حضرت اقدس مسیح موعود ؑ کی خدمت میں چار سوالات بغرض جواب ارسال کیے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے ان کے جوابات لکھ کر اور اُن کا نام ’’ سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب‘‘ رکھ کر انہیں افادہٴ عام کے خیال سے ۲۲؍ جون ۱۸۹۷ء کو رسالہ کی صورت میں شائع کردیا۔
ان جوابا ت میں مندرجہ ذیل نکات پربھی سیر حاصل روشنی ڈالی: