Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعودؑ

ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب

یہ ہے کہ لاالٰہ الّا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گذران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیّین و خیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے اور ہم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ہے اور ایک شُعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ہو سکتااور نہ کم ہو سکتا ہے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ہو سکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل یا تغییر کر سکتا ہو اگر کوئی ایسا خیال کرے تو وہ ہمارے نزدیک جماعت مومنین سے خارج اور مُلحد اور کافر ہے۔
حضرت مرزا غلام احمد، مسیح موعودؑ۔ ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد3۔ صفحہ169تا170

قرآن کریم

تلاوت، تراجم و تفاسیر و تعلیم القرآن

حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ

اسؤہ انسان کامل، کتب و سیرت و احادیث

احمدیت یعنی حقیقی اسلام

اسلام کی نشاۃ ثانیہ امام مہدی سے وابستہ ہے

حضرت مسیح موعودؑ

حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، امام مہدی و مسیح موعود

خطبات جمعہ

تازہ خطبہ حضرت خلیفۃ المسیح اور گزشتہ خطبات کا مجموعہ

کتب سلسلہ

کتب حضرت مسیح موعود و خلفاء احمدیت و دیگر جماعتی کتب

اختلافی مسائل

ختم نبوت، وفات مسیح

تبلیغی فولڈرز، پمفلٹ

اسلام کو کیوں مانتے ہیں؟ ، دجال کیا ہے؟ مسیح و مہدی کا مقام، مسیح و مہدی کب آئیں گے؟

اعتراضات، وساوس کا جواب

اسلام احمدیت پر اعتراضات کے جواب، کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

الاسلام لائبریری

مختلف عناوین کے تحت جماعتی لٹریچر اور آڈیو ویڈیو، اور بآواز منظوم کلام،    جماعتی تصاویر گیلری

تازہ خطبہ جمعہ 22؍ نومبر 2024ء


  •    روحانی خزائن  (کتب حضرت مسیح موعودؑ)
  •    بآواز کتب (Audio Books)
  •    نظمیں سُنیں (Urdu Poems)
  •    موبائل ایپس (Mobile Apps)
  •    اخبارات و رسائل
  •    آڈیو، ویڈیو خطابات، درس، مجالس عرفان، کلاسز