خدا کی خاطر خدا کی عبادتوں کی توفیق مانگنے کے لئے سب سے عظیم مہینہ رمضان کا مہینہ ہے

خطبہ جمعہ 19؍ جنوری 1996ء

فرمودہ حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ



  • خطبہ کا مکمل متن
  • English اور دوسری زبانیں

  • 19؍ جنوری 1996ء شہ سرخیاں

    رمضان بعینہ ایک ہی تاریخ کو ہر جگہ نہ شروع ہوتا ہے، نہ ہوسکتا ہے۔ جس پر یہ مہینہ طلوع ہوگا اسی کو روزے رکھنے ہیں کیا مشینی ذرائع سے چاند کا علم پانا ’ مَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشّھْرَ فَلْیَصُمْہُ ‘ کے تابع ہوگا یا نہیں۔ معمول سے ہٹ کر لمبے یا چھوٹے دنوں والے علاقوں میں روزوں کے اوقات کیسے مقرر کئے جائیں۔ ’ مَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشّھْرَ فَلْیَصُمْہُ ‘ کی نہایت پرحکمت تفسیر۔

    قرآن کریم میں جمعة المبارک
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ (سورة الجمعہ، آیت ۱۰)
    اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصّہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

    خطبات خلیفة المسیح

  • تاریخ خطبہ کا انتخاب کریں
  • خطبات جمعہ سال بہ سال
  • خطبات نور
  • خطبات محمود
  • خطبات ناصر
  • خطبات طاہر
  • خطبات مسرور