وفات مسیح ناصری

کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مع جسم عنصری آسمان پر زندہ موجود ہیں؟

حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی و معہود ؑ، بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں:  ’’اللہ تعالیٰ کا یہ منشاء نہیں کہ مسیح کی وفات کو ثابت کرنے والی ایک جماعت پیدا ہو جائے۔یہ بات تو ان مولویوں کی مخالفت کی وجہ سے درمیان آگئی ہے؛ ورنہ اس کی تو کوئی ضرورت ہی نہ تھی۔ اصل مقصد اللہ تعالیٰ کا تو یہ ہے کہ ایک پاک دل جماعت مثل صحابہؓ کے بن جاوے۔ وفاتِ مسیح کا معاملہ تو جملہ معترضہ کی مانند درمیان آگیا ہے۔ مولوی لوگوں نے خواہ مخواہ اپنی ٹانگ درمیان میں اَڑالی ۔ان لوگوں کو مناسب نہ تھاکہ اس معاملہ میں دلیری کرتے۔ قولِ خدا ،رؤیت نبی اور اجماعِ صحابہؓ،یہ تین باتیں اس کے واسطے کافی تھیں۔ ہمیں تو افسوس آتا ہے کہ اس کا ذکر ہمیں خواہ مخواہ کرنا پڑتا ہے۔۔‘‘ مزید پڑھیں۔۔

کتب

ولکن شُبّھہ لھم
 
ایچ ایم طارق
الحجۃ البالغہ فی وفات الذی ظھر فی ناصرہ
وفات مسیح ناصری ؑ 
حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے
وفات مسیح اور احیائے اسلام
تقریر برموقعہ جلسہ سالانہ ۲۶ دسمبر ۱۹۷۸ 
مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت

مضامین