جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’کوئی نیکی اس وقت تک نیکی نہیں رہتی جب تک خدا تعالیٰ کی صفت رحیمیت کے ساتھ انسان چمٹا رہنے کی کوشش نہ کرے‘‘ (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس، خطبہ جمعہ ۱۰؍اپریل ۲۰۱۵ء)
21؍ اپریل 2020ء تقریر حضرت مسیح موعُود علیہ الصلوٰۃ والسلام جو کہ آپ نے ۲۹؍ دسمبر ۱۹۰۴ء کو سالانہ جلسہ کی تقریب پر بعد نماز ظہر مسجد اقصیٰ میں فرمائی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ