February 23rd, 2011.
Q1 01:00
كیا نكاح فرض ہے یا سنت ہے؟ كیا نكاح كے لئے عاقل اور بالغ ہونا ضروری ہے؟ حضرت عائشہ ؓ اور اُم طاہر كے نكاح بچپن میں ہوجانے میں كیا حكمت تھی؟ اور پھر نكاح میں لڑكی كی مرضی بھی ضروری ہے تو بچپن كی حالت میں یہ شرط كس طرح پوری ہوگی؟
Q2 07:50
كیا جمعہ كے روز پہلی اور دوسری آذان كے درمیانی وقت میں بات چیت كرنے كی اجازت ہے؟
Q3 10:30
اشراق كا وقت كونسا ہے؟
Q4 14:30
نماز كے لئے جو لباس پہنا ہو وہ ٹخنوں پر كہاں تك ہونا چاہئیے كیونكہ بعض لوگ اس میں بڑی سختی كرتے ہیں۔
Q5 23:55
اگر دوران نماز قہ آجائے تو كیا پوری نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی یا جتنی ركعات باقی رہ گئی ہیں اُن كو مكمل كرنا ہوگا؟
Q6 26:00
اگر چار ركعت نماز میں كوئی شخص دوسری ركعت دو دفعہ پڑھ لے یعنی درمیانی قعدہ دو دفعہ كرلے اور دوران نماز اس كی غلطی كا پتہ لگ جائے تو كیا چار ركعت نماز پڑھنی چاہئیے یا پانچ؟