A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. March 2nd, 2011.
Q1 3:05
كیا عید كی نماز مرد اور عورت دونوں پر فرض ہے ؟ نیز اگر عید كی نماز كی پہلی ركعت باجماعت پڑھنے سے رہ جائے تو كیا اُسے امام كے سلام پھیرنے كے بعد پورا كرنا چاہئیے؟
Q2 10:00
اگر وتروں كی آخری ركعت میں انسان دعائے قنوت پڑھنا بھول جائےتو پھر كس وقت پڑھنی چاہئیے؟
Q3 13:10
عورت نے اگر خلع لینا ہو تو اس كو اس غرض كے لئے قضا یا عدالت سے كاروائی كرنی ہوتی ہےجبكہ مرد نے جب طلاق دینی ہو تو اس كو ایسا كرنے كی ضرورت نہیں ہوتی ۔ اس میں كیا حكمت ہے؟
Q4 16:30
اگر كسی نے وتر تہجد كے ساتھ ادا كرنے كے لئے چھوڑے ہوں لیكن صبح كسی وجہ سے نہ اُٹھ سكے تو كیا نماز فجر سے عین پہلے اس كی ادائیگی كرسكتا ہے؟
Q5 21:00
كیا ہر نماز میں سنت اور فرض كی ترتیب كا خیال ركھنا ضروری ہے؟
Q6 24:22
ایام مخصوصہ میں عورتوں كو مسجد كی صفوں پر بیٹھنے كی اجازت ہے یا الگ كسی جگہ یا كرسیوں وغیرہ پر بیٹھنا چاہئیے؟