A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. March 23rd, 2011.
Q1 01:10
اگر كوئی باجماعت نماز میں دیر سے شامل ہو تو كس وقت سے اپنی بقیہ نماز پوری كرے گا؟
Q2 06:30
نماز كسوف و خسوف كیا ہے اور اس كی ادائیگی كا كیا طریق ہے؟
Q3 14:40
كونسے اوقات میں قرآن كریم كی تلاوت منع ہے؟
Q4 21:10
كیا ذہن میں نماز پڑھی جاسكتی ہے؟