A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. March 30th 2011.
Q1 02:20
اگر میاں بیوی گھر میں نماز باجماعت ادا كررہے ہوں تو كیا ایسی صورت میں عورت اقامت كہہ سكتی ہے؟
Q2 04:44
نماز استسقاٴ كیا ہے اور اس كی ادائیگی كا كیا طریق ہے؟
Q3 08:35
اگر جمعہ اور عید ایك دن ہوں تو كیا دونوں نمازوں كی ادائیگی علیحدہ ہوگی یا كیا صورت ہوسكتی ہے؟
Q4 11:52
بالغ اور نابالغ كی نماز جنازہ میں كیا كوئی فرق پایا جاتا ہے؟
Q5 16:25
اگر صدقہ كی نیت سے كچھ رقم الگ كی ہو اور ضرورت كے وقت اُس میں سے كچھ خرچ كرلے مگر دوبارہ اتنی ہی رقم صدقہ میں ركھ دے تو كیا ایسا كرنا جائز ہے؟
Q6 20:04
صلوة التسبیح كیا ہے؟