A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. April 6th 2011.
Q1 01:50
اگر روز كا معمول ہو كہ گھر جاتے ہوئے مغرب كی نماز كا وقت ہوجائےتو كیا رستہ میں گاڑی روك كر نماز ادا كرنی چاہئیے یا گھر جاكر عشاٴ كی نماز كے ساتھ جمع كی جاسكتی ہے؟
Q2 05:55
كیا عصر اور مغرب كی نماز سے پہلے نوافل پڑھے جاسكتے ہیں؟
Q3 09:10
جب نمازیں جمع كی جارہی ہوں تو اس وقت نفل پڑھے جاسكتے ہیں؟
Q4 11:25
نماز فجر، مغرب اور عشاٴ جس میں قراٴت بلند آواز سے ہوتی ہےاكیلے ہونے كی حالت میں كیا یہ نمازیں بلند آواز سے پڑھی جاسكتی ہیں؟ تہجد كی نماز بھی اس میں شامل كرلیں۔
Q5 13:10
كیا یہ جائز ہے كہ خطبہ كوئی اور شخص دے اور نماز كوئی دوسرا پڑھائے؟
Q6 17:00
وضو كے دوران جب پاؤں دھوتے ہیں تو كیا ہاتھ سے مل كر دھونے چاہئیں یا صرف پانی ڈالنے سے بھی دھل جاتے ہیں۔
Q7 19:25
اگر كوئی شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اس كے سامنے سے مجبوراً گزرنا پڑتا ہے ، ویسے تو اس كی حدیث میں ممانعت ہے ، لیكن وہ جاننا چاہتے ہیں كہ اس كی حدبندی كیا ہے، كتنے فاصلے سے گزرنے كی اجازت ہے؟
Q8 21:35
اگر نماز كے دوران اچانك كسی بات پر ہنسی آجائےاُس بارے میں كیا حكم ہے كیا نماز ہوجاتی ہے یا دوبارہ پڑھنی چاہئیے؟
Q9 22:45
مسح كرتے ہوئے كونسا ہاتھ استعمال كرنا چاہئیے؟ تیمم كا طریق كیا ہے؟
Q10 26:55
كیا سنتیں ادا كرتے ہوئے كوئی غلطی ہوجائے تو سجدہ سہو كرنا پڑے گا؟