A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. April 20th 2011.
Q1 02:00
نیت نماز اللہ اكبر كہنے سے پہلے پڑھنی چاہئیے یا بعد میں؟
Q2 11:18
صلوة الحاجہ كیا چیز ہے اور كیسے ادا كی جاتی ہے؟
Q3 15:30
اگر شوگر كی وجہ سے كوئی ماہانہ نفلی روزہ نہ ركھ سكتا ہو تو اس كو كیا كرنا چاہئیے؟
Q4 21:50
زكوٰة كیا ہے؟ اور اس كا نصاب كیا ہے؟