A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. April 27th 2011.
Q1 01:30 Zakat (continued from last episode)
زكوٰة كے بارے میں گفتگو جاری۔۔
Q2 08:05 Zakat and Donation System (Financial Sacrifice) of Jama’at Ahmadiyya
جماعت احمدیہ پر یہ الزام لگایا جاتا ہے كہ جماعت میں جو چندوں كا نظام جاری ہے تو اس پر زور دیا جاتا ہے اور زكوٰة كے بالمقابل نظام ہے ؟
Q3 16:35 Is there any Zakat on prize bonds?
كیا پرائز بانڈ پر زكوٰة ہوتی ہے؟ اگر ہوتی ہے تو اس كی شرح كیا ہے؟
Q4 18:20
حق مہر میں سكہ رائج الوقت كا كیا مطلب ہے؟ مثال كے طور پر اگر نكاح بیس پچیس سال پہلے ہوا ہو اور طلاق ہوجائے تو عورت كو حق مہر كس حساب سے ملے گا؟ یا اگر كسی اور ملك میں ہو تو حق مہر كس حساب سے ہوگا؟