A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. May 4th 2011.
Q1 01:20
بعض ملكوں میں حضور كا خطبہ جمعہ ختم ہونے كے بعد مقامی امام خطبہ دے كر جمعہ پڑھادیتے ہیں ۔ اس طرح كافی وقت لگ جاتا ہے۔ اس بات كی وضاحت فرمادیں كہ جمعہ كی نماز كا صحیح وقت كیا ہے؟ جمعہ كی اہمیت پر بیان اور غیر مسلم ممالك میں جہاں جمعہ كی چھٹی نہیں كیا كرنا چاہیئے؟
Q2 12:40
اگر خطبہ سننے كے بعد كافی وقت ہوجائے تو كیا نماز جمعہ كے ساتھ عصر كی نماز جمع كی جاسكتی ہے؟
Q3 13:30
اركان نماز اور واجبات نماز كیا ہے؟
Q4 22:15
قومی بچت سكیم كے بارے میں جماعت كا كیا مؤقف ہے؟ اور اس پر ملنے والا منافع كیا جائز ہے؟