A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. May 11th 2011.
Q1 01:40
ہم بازار سے پرفیوم یا صابن وغیرہ خریدتے ہیں جن میں الكوحل كی كچھ مقدار بھی شامل ہوتی ہے۔ كیا اس طرح كی اشیاٴ كا استعمال جائز ہے؟
Q2 04:05
اگر عورت نے آدھے بازؤں والی قمیض پہنی ہو تو كیا اس میں نماز ہوجاتی ہے؟ اگر نہیں ہوتی تو كیا دوپٹہ كھول كر لینا چاہیئے یا پورے بازؤوں والی قمیض پہنی چاہئیے؟
Q3 08:40
بعض اوقات ایسا پانی ہوتا ہے كہ جسے منہ میں ڈالنے كو جی نہیں چاہتا تو كی ایسی صورتحال میں بغیر كلی كے وضو ہوجاتا ہے؟
Q4 12:40
عورتوں كے بال كٹوانے كے بارہ میں اسلام كی كیا تعلیم ہے؟
Q5 16:40
كیا روزہ كے دوران شوگر لیول چیك كروانے كے لئے خون ٹیسٹ كروانا جائز ہے؟
Q6 20:05
كیا روزہ كے دوران شوگر لیول چیك كروانے كے لئے خون ٹیسٹ كروایا جائے تو كیا اس كے بعد دوبارہ وضو كرنا پڑے گا؟
Q7 21:40
كیا نماز میں التحیات كے بعد درود شریف پڑھنا ضروری ہے؟
Q8 25:45
كیا نماز جنازہ میں صفوں كا طاق ہونا ضروری ہے؟