A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 02:18
اگر امام جمعہ كے ساتھ ہی عصر كی نماز جمع كرادے تو اس وقت ساتھ ہی عصر كی نماز پڑھنا بہتر ہے یا عصر كے وقت پڑھنا بہتر ہے؟
Q2 05:15
نماز تہجد كا صحیح وقت كیا ہے ، اسكی ركعت كتنی ہیں اور ادائیگی كا كیا طریق ہے؟
Q3 11:22
كتنے تولے سونے پر زكوٰة ہوتی ہے؟ سونے كے زیورات میں موتی یا نگینے لگے ہوتے ہیں، ان كا حساب كس طرح ہوگا؟
Q4 16:05
سنا گیا ہے كہ اگر دو بہنوں كا نكاح یا رخستی ایك ہی دن ہو تو ان میں سے صرف ایك ہی سكھی رہے گی؟ قرآن و سنت كی روشنی میں اس كی وضاحت فرمادیں۔