A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. June 8th 2011.
Q1 02:31
كیا باقاعدگی سے چندہ ادا كرنے كے بعد بھی زكوٰة ادا كرنا ضروری ہے؟
Q2 08:15
كیا حائضہ والی عورتیں نماز كے حال كے پچھلے حصہ میں كرسیوں پر بیٹھ كر اجلاس كی كاروائی سن سكتی ہیں؟
Q3 11:45
كیا كتا اگر كپڑوں كو چھو جائے تو نماز پڑھی جاسكتی ہے؟
Q4 15:08
طلاق كا اسلام میں كیا طریق ہے اور اس كے كیا قوائد و ضوابط ہیں؟ كیا تین طلاق ایك دفعہ كہہ دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟