A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. June 15th 2011.
Q1 02:22
آجكل كے دور كے حساب سے فی تولہ زكوٰة كتنی بنتی ہے؟ اور اگر زیور استعمال میں ہو تو اس پر زكوٰة كا كیا طریق ہے؟
Q2 06:45
اگر نماز میں پہلی یا دوسری ركعت میں سورة فاتحہ كے بعد كوئی سورة پڑھنی بھول جائے تو كیا سجدہ سہو كرنا ہوگا؟
Q3 08:30
پاكستان میں ماہانہ سكیم اور اس طرح كی كئی اور ڈیپارٹمنٹ كام كررہے ہیں۔ كیا ان میں سرمایہ كاری كرنا اور منافع لینا جائز ہے؟
Q4 16:35
كیا قرض لے كر حج كی ادائیگی كرنا درست ہے؟ جبكہ انسان كے اپنے بچوں كی پڑھائی، شادی وغیرہ كے لئے اسے پیسوں كی ضرورت ہو۔
Q5 20:50
عورتوں كی اقامت نہ كہنے كے بارہ میں مزید وضاحت فرمادیں۔
Q6 22:25
شادی كے وقت میرا حق مہر ٥٠٠٠ مارك مقرر ہوا تھا، اب مارك یورو میں تبدیل ہوگیا ہے تو حق مہر كی ادائیگی كیسے ہوگی؟