A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. June 22nd 2011.
Q1 02:30
حق مہر كیا ہے اور اس كی اہمیت كیا ہے؟ كیا یہ دلہن كے لئے تحفہ ہے یا طلاق كی صورت میں نان نفقہ كے لئے ہے؟
Q2 08:35
طلاق كی صورت میں بچوں كے اور ماں كے اخراجات كون ادا كرتا ہے؟ اس كا كیا طریق اور معیار ہے؟
Q3 10:00
استخارہ كرنے كا كیا طریقہ ہے؟ كیا استخارہ صرف مخصوص لوگ ہی كرسكتے ہیں؟ اور اگر دعائے استخارہ نہ آتی ہو تو كیا استخارہ نہیں ہوسكتا؟
Q4 19:15
حضرت خدیجہ ؓ كا نكاح كس شریعت یا كس طریق پرپڑھا گیا تھا؟ كیونكہ اُس وقت تك تو اسلام كی ابتداٴ نہیں ہوئی تھی تو اس وقت نكاح كا كیا طریق تھا؟
Q5 25:18
اگر كوئی شخص مغرب كی باجماعت نماز میں دوسری ركعت میں شامل ہو تو پہلی ركعت پڑھتے ہوئے سورة فاتحہ كے بعد كوئی اور سورة پڑھنی ہوگی یا نہیں؟