A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 02:00
ختم كا كھانا اگر گھر میں بجھوایا جائے تو اس كے متعلق كیا ہدایت ہے؟ نیز اگر معاشرتی لحاظ سے كسی سے بہت اچھے تعلقات ہوں اور وہ ختم كی محفل میں بلائیں تو كیا كرنا چاہئیے؟
Q2 07:36
بخاری شریف كی حدیث میں ہے كہ اللہ وتر ہے۔ اللہ تو ایك ہے تو كیا عشاٴ كی نماز كے بعد وتر بھی ایك پڑھنا چاہئیے؟
Q3 12:45
میں نے شوقیہ طور پر گھر میں ایك كتے كا بچہ ركھا ہوا ہے لیكن مجھے اپنے كپڑوں اور نماز كا بھی فكر رہتا ہے۔ اس بارے میں میری رہنمائی فرمادیں۔
Q4 17:15
مہر مثل سے كیا مراد ہے؟
Q5 21:15
كیا حسد اور نظر لگنا ایسا ہوتا ہے؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو اس سے بچنے كا كیا طریق ہے؟