A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 02:00
پچھلے پروگرام میں سوال پوچھا گیا تھا اُس کا باقی حصہ۔اگر بعد میں آنے والی افتاٴ کمیٹی پہلی کمیٹی کا فیصلہ تبدیل کردے تو جن لوگوں نے پہلے فیصلہ پر عمل کیا اُن کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Q2 07:20
اگر انسان باجماعت نماز ادا کر رہا ہو اور اگر پہلی یا دوسری رکعت میں اُس کا وضو ٹوٹ جائے اور جب تک وہ وضو کرکے واپس آئے تو باجماعت نماز ختم ہوچکی ہو تو دوبارہ نماز کہاں سے شروع کرے؟ اور اگر نماز جمعہ میں ایسا ہو تو پھر کیا صورت ہوگی؟
Q3 10:25
کیا نماز کے دوران تلاوت کرتے ہوے سورتوں کی ترتیب کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
Q4 14:00
وتر کی تین رکعات کیا اکھٹی ادا کرنی چاہئیے یا دو کے بعد سلام پھیر کر پھر تیسری رکعت پڑھی جائے۔ مسنون طریق کیا ہے؟
Q5 17:30
قرآن کریم میں جو لونڈی کا ذکر ملتا ہے اور ایک Terminology قرآن کریم میں استعمال ہوئے ۔ ما ملکت ایمانُکُم ۔ یعنی ایسے لوگ جن کا مالک تمہارے داہنے ہاتھ ہوئے ہوں۔ ان دونوں میں کیا فرق ہے۔ موجودہ زمانہ میں ان سے کیا مراد ہوگا؟
Q6 25:20
اگر کسی مسجد میں نماز ہوچکی ہو تو کیا دوبارہ باجماعت نماز ہوسکتی ہے؟