A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Recorded 28 Sep 2011.
Q1 01:50
اگر کسی کے رمضان کے روزے رہتے ہوں تو کیا پہلے وہ رکھنے چاہئیے یا شوال کے نفلی روزے رکھ کر پورے کیے جاسکتے ہیں؟
Q2 07:50
کیا شوال کے چھ نفلی روزے مسلسل رکھنے ضروری ہیں یا ان میں وقفہ ڈال کر بھی رکھا جاسکتا ہے؟
Q3 10:40
شب برات کی حقیقت کیا ہے اور ایک احمدی مسلمان کو کیا کرنا چاہئیے؟
Q4 17:55
اگر ظہر اورعصر کی نمازیں جمع کی جائیں تو کیا دونوں نمازوں کی الگ الگ نیت ضروری ہے؟ اور کیا اگر انسان نیت کرنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
Q5 23:13
اگر امام جمعہ کے خطبہ سے پہلے تشہد بھول جائےاور الحمدللہ سے آغاز کردے تو اس کی درستگی کیسے ہوگی؟ کیا مقتدی کو لقمہ دینا چاہئیے؟