A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.
Q1 01:40
کیا نماز جمعہ کو عصر کے ساتھ جمع کرکے یا عصر کے وقت ادا کیا جاسکتا ہے؟
Q2 04:30
مغربی ممالک میں بڑے سٹورز سے گوشت خریدنا جائز ہے جبکہ وہ ذبح کرتے وقت کچھ بھی نہیں پڑھتے؟
Q3 10:56
اگر نماز کے دوران سورة فاتحہ کے بعد والی تلاوت کرتے ہوئے انسان کو وہ سورة یا آیات بھول جائیں تو کیا کرنا چاہئیے؟
Q4 14:45
میں ایک ان جی او میں کام کرتا ہوں جو حکومت کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ وہ لوگوں کی مدد کے لئے انہیں چھوٹے قرض دیتے ہیں۔ اور اس پر سروس چارج کا نام پر سولہ فی صد زائد واپس لیتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے یا حرام ہے؟
Q5 22:55
سالگرہ ، کیک کاٹنا اور تحائف دینے کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔