Introduction of new topic – Family Law
Q1 05:00
اسلامی ، سماجی اور اخلاقی نقطہ نگاہ سے شادی کی کیا اہمیت ہے ۔ شادی کرنی کیوں ضروری ہے؟
Q2 14:25
اسلامی نقطہ نگاہ سے کس کو شریک حیات چننے کا اختیار ہے اور کون اس کا فیصلہ کرے گا کہ کس سے شادی کرنی چاہئیے؟
Q3 23:30
اسلام میں شریک سفر چننے کے لئے کیا معیار مقرر کیے ہیں؟ کیا ذات ، برادری اور خاندان کو یکسر مسترد کردیا ہے یا اس کی کہیں گنجائش ہے ؟ حقیقی طور پر کیا معیار ہے؟