Introductory comments: Importance of Prayers in selecting suitable match for marriage.
Q1 04:50
حضرت خدیجہؓ کا نکاح کس شریعت کے تحت اور کس طرح ہوا تھا؟
Q2 08:35
کیا کسی مسلمان کا نکاح کوئی غیر مسلم پڑھا سکتا ہے؟
Q3 13:40
اگر ایک دفعہ کی طلاق کے بعد میاں بیوی میں صلح ہوجائے تو کیا دوسری دفعہ نکاح ہوسکتا ہے؟ اور اگر پہلی طلاق میں حق مہر نہ ادا کیا ہو تو پھر کیا صورت بنے گی؟ کیا پہلا حق مہر دوسرے نکاح سے پہلے ادا کرنا ہوگا؟
Q4 21:05
ایک احمدی کسی غیر احمدی سے شادی کیوں نہیں کرسکتا؟