A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes. Recorded 30 Nov 2011.
Q1 02:20
اگر رشتہ کے لئے استخارہ کیا جائے لیکن کوئی واضح جواب نہ مل رہا ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟
Q2 09:50
ٹیلیفون پر نکاح کا حدیث یا سنت سے جواز بنتا ہے؟
Q3 13:40
اگر کسی جگہ مسنون خطبہ نکاح پڑھنے والا نہ ہو تو نکاح کیسا پڑھا جائے گا؟
Q4 16:20
کیا انسان خود اپنا نکاح پڑھ سکتا ہے؟
Q5 19:15
حق مہر مقرر کرنے میں کیا حکمت ہے؟
Q6 25:20
یو کے جماعت کی طرف سے حق مہر کی ایک خاص رقم مقرر کی گئی ہے ، اس کی کیا وجہ ہے؟