Q1 02:35
حق مہر مقرر کرنے کا معیار کیا ہے؟ یہ کس طرح فیصلہ کیا جائے کہ حق مہر کتنا ہوگا؟ معاشرہ میں یہ بات پائی جاتی ہے کہ حق مہر رشتہ دار عورتوں کے حوالہ سے رکھا جائے کہ اُن کا حق مہر کتنا رکھا گیا تھا، کیا اس بات کی کوئی سند اسلامی تعلیمات میں ملتی ہے؟
Q2 16:40
یہ جو پاکستانی معاشرہ میں شرعی حق مہر کے نام پر ۳۲ روپے مقرر کیا جاتا ہے، یہ کہاں سے آیا؟
Q3 18:20
برطانیہ میں نکاح کے لئے رجسٹریشن کیوں ضروری ہے؟
Q4 22:25
اگر کوئی آدمی بہت غریب ہے اور حق مہر کے لئے اُس کے پاس کچھ نہیں تو اُس کی شادی یا نکاح کے بارہ میں کیا حکم ہے؟