Q1 02:02
کیا انسان خود کہہ کر بیوی سے حق مہر معاف کرواسکتا ہے؟ اور کیا ایسا کرنا درست ہے؟
Q2 10:55
کیا اسلامی نقطہ نگاہ سے یہ عیب کی بات ہے کہ رشتہ طہ کرنے کے لئے لڑکی والے بات شروع کریں؟ یا لڑکا ہی پہلے پیغام بجھوائے؟
Q3 16:30
اسلام کی جہیز کے متعلق کیا تعلیم ہے؟
Q4 24:40
شادی کے موقع پر دف یا ڈھولکی بجانے کے بارے میں کیا تعلیم ہے؟