A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.
Q1 01:30
مہر کی دو اقسام کونسی ہیں؟ کیا حق مہر مقرر کرنے کی زیادہ سے زیادہ حد بھی مقرر ہے؟
Q2 09:55
بعض لوگ نکاح یا شادی سے پہلے کچھ شرائط مقرر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
Q3 16:20
اسلامی نقطہ نگاہ سے خاوند کا کیا مقام ، مرتبہ اور عزت ہے؟