Q1 1:30
حق مہر کے متعلق سوال اُس کی کوئی حد بندی ہے اور امریکہ میں اتنی بڑی رقم کا بندوبست کیسے کیا جائے؟
Q2 11:40
اگر ایک عورت مالدار ہو تو کیا اُس کی شادی کے بعد اس کے خرچ کی ذمہ داری بھی مرد پر ہی پڑتی ہے؟ ایسی صورت میں کیا عورت نگران (قوامون) ہو گی؟
Q3 21:00
کیا اسلامی تاریخ میں ملتا ہے کہ دس ہزار ڈالر یا پاؤنڈ حق مہر کے لیے مقرر کیے گئے ہوں؟
Q4 25:15
کیا نکاح ہونے کے بعد رخستی کے لئے عرصہ مقرر ہے کہ اتنے عرصہ کے اندر رخستی ہوجانی چاہئے؟