Q1 1:40
حق مہر کی کیا رقم اسلام میں معین ہے۔ اس کا صحیح اندازہ کیسے لگایا جاسکتا ہے؟ اگر لڑکا پاکستان میں ملازمت کررہا ہے اور لڑکی جرمنی میں ہے، شادی کے بعد لڑکا جرمنی آرہا ہے تو حق مہر کونسی کرنسی میں اور کتنا ہونا چاہیئے؟
Q2 13:05
شادی کے بعد جوائنٹ فیملی میں رہنے یا علیحدہ گھر میں رہنے کے بارہ میں شریعت کیا رہنمائی کرتی ہے؟ اگر علیحدہ گھر لینا مشکل ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟
Q3 23:00
کیا عورتوں کا مختلف فنکشنز جیسے شادی وغیرہ پر فیشن کے طور پر بال کٹوانا جائز ہے؟
Q4 24:45
اگر بیوی خلع لے تو کیا بعض مواقع پر دیے گئے تحائف اُس کو واپس کرنا ہونگے؟