Q1 2:25
کیا خاوند کے والدین کی دیکھ بھال کرنا بیوی کی ذمہ داری ہےیا اُن کی ذمہ داری مکمل طور پر خاوند پر عائد ہوتی ہے؟
Q2 11:50
اگر ایک عورت کے تین بچے ہیں اور اُس کا خاوند معاشرتی بیماریوں کا شکار ہے مثلاً شراب وغیرہ اور عورت نے مجبوراً علیحدگی اختیار کرلی ہے اور اب نہ خاوند طلاق دیتا ہے نہ خلع دیتا ہے اور وہ بیمار بھی ہے، ایسی صورت میں اگر خاوند فوت ہوجائے تو کیا عورت کو عدت گزارنی ہوگی؟
Q3 18:27
اگر کوئی اپنی بیوی کو طلاق دے اور عدت کا عرضہ گزر چکا ہو تو کیا دوبارہ اُسی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے؟ اگر ہوسکتی ہے تو کیا دوبارہ حق مہر مقرر کرنا ہوگا؟
Q4 22:15
حلالہ کیا ہے اور کن حالات میں ہوتا ہے؟