A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 1:40
اگر رشتہ کرنے سے پہلے اچھی خواب نہ آئے اور اس کے باوجود شادی کردی جائے اور شادی ٹوٹ بھی جائے تو اس طرح شادی کردینا گناہ کی بات ہے؟
Q2 9:20
اسلامی شریعت میں طلاق کس طرح دی جاتی ہے؟ اس کی شرائط اور طریق کیا ہیں؟
Q3 26:00
فسخ نکاح کیا ہے اور کن حالات میں لاگو ہوتا ہے؟ اور اس کا فیصلہ کرنے کا اختیار کس کو ہے؟