A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Introduction about Qadha and Darul Afta System
Q1 3:50
اگر ایک والدین کے چار یا پانچ بچے ہیں اور اُن میں سے ایک نافرمان ہےاور غیر اسلامی طرز عمل اپنا رکھا ہے اور والدین کا بھی کسی طرح سے خیال نہیں رکھتا اور جماعت سے بھی تعلق نہیں ۔ تو کیا اسلامی تعلیمات کی رو سے والدین اُس سے بیٹا ہونے کا ناطہ ختم کرسکتے ہیں؟ نیز اُس کے جائیداد میں سے عاق کرسکتے ہیں؟ اگر کرسکتے ہیں تو ایسا کرنے کا قانونی طریق کیا ہے؟
Q2 09:05
اگر ایک خاوند جھوٹ بولتا ہو وغیرہ اور کوئی بات کہے جس کے ماننے کا دل نہیں کرتا تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیئے؟
Q3 21:45
قرآنی آیت (سورہ نساٴ ۔ آیت 36) کی روشنی میں سوال ہے کہ حکم کا تقرر کب اور کن حالات میں اور کن اغراض کے لئے ہوتا ہے؟