A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.
Q1 1:40
قرآنی کریم کی دو آیات سے جہاں مشرکین سے نکاح کی ممانعت اور اہل کتاب سے نکاح کی اجازت جبکہ انکے تثلیثی عقیدے کا بھی ذکر ہے، کیا یہ تضاد نہیں؟
Q2 10:15
اگر ایک مسلمان مرد اہل کتاب میں سے پاکباز عورت سے شادی کرسکتا ہے تو کیا ایک مسلمان عورت اہل کتاب میں سے پاکباز مرد سے شادی کرسکتی ہے؟ اگر نہیں تو آیت قرآنی میں دونوں کے کھانے ایک دوسرے کے لئے حلال قرار دیے گئے ہیں؟
Q3 18:45
بالعموم دیکھا گیا ہے علیحدگی کے بعد خاندانوں کے تعلقات بگڑ جاتے ہیں ۔ اگر میاں بیوی میں طلاق ہوجائے تو کیا دونوں خاندانوں کے تعلقات ختم ہوجاتے ہیں؟