Q1 3:15
یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لڑکیاں اپنے والدین کے گھر میں تو مناسب پردہ کرتی ہیں لیکن شادی کے بعد وہ اُس طرح پردہ نہیں کرتیں اور کہتی ہیں کہ میرے خاوند نے مجھے اجازت دی ہوئی ہے۔ کیا یہ خاوند کے اختیار میں ہے کہ وہ اجازت دیدےکہ بیوی پردہ نہ کرے۔ اسی طرح بعض خاوند پردہ میں سختی کرتے ہیں کیا خاوند کو اختیار ہے کہ ایسی سختی کرے؟ صحیح رویہ کیا ہے؟
Important Note 10:30
Q2 12:30
کیا خلع میں خاوند کی اجازت ضروری ہے؟ اگر خاوند غائب ہوجائے تو کیا صورت ہوگی؟
Q3 23:30
یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ جب میاں بیوی میں کوئی جھگڑا ہوتا ہے تو بیوی خود یہ میاں اُس کو میکے بھیج دیتا ہے۔ اس بارے میں اسلامی تعلیم اور طریق کیا ہے؟ نیز کس وقت عورت کو چلے جانا چاہئیے یا خاوند اُس کو والدین کے گھر بجھواسکتا ہے؟