A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Important Note 0:25
Q1 3:05
کیا شادی کی عمر کی احمدی لڑکی یا لڑکے کو اپنے طور پر یعنی ماں باپ رشتہ داروں کو شامل کیے بغیر اپنے لئے رشتہ تلاش کرنے کی اجازت ہے؟
Q2 17:00
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو خط یا ای میل میں طلاق لکھ دے اور ساتھ یہ لکھ دے کہ ابھی تو میں تمہارے ساتھ رہوں گا یہ طلاق تین سال بعد کے لئے ہے۔ تو ایسی صورت میں اُن کے لئے کیا حکم ہے؟ وہ ای میل ایک وقتی غصہ کے اظہار کے لئے تھی۔
Q3 20:15
بیوی خاوند کو بتائے بغیر بچوں کو لے کر اپنے گھر چلی گئی۔ دس سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ دونوں میں سے نہ کسی نے طلاق مانگی نہ دی۔ کیا شریعت کی نظر میں کوئی ایسا عرصہ مقرر ہے جس کے بعد خود ہی طلاق ہوجائے؟