A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Important Note 1:40
Q1 3:40
شادی کو ایک سال ہوا ہے خاوند یہ سمجھتا ہے کہ میاں بیوی کے مزاج اور خیالات میں فرق ہے۔ اس لیے نبھا نہیں ہوسکتا۔ لیکن عورت یہ محسوس کرتی ہے کہ گزارہ ہوسکتا ہے لیکن عورت کو اس کے ماں باپ کے گھر بجھوادیا گیا ہے۔ ایسی صورت میں عورت کو کیا کرنا چاہیئے؟
Q2 7:40
کیا یہ میری ذمہ داری ہے کہ میں اپنی منکوحہ کو بلانے کے لئے ضرور ہوائی جہاز کا ٹکٹ بھیجوں؟
Q3 16:49
کیا منگنی کے بعد لڑکے اور لڑکی کو ملنے یا بات چیت کرنے کی اجازت ہے؟ اگر کسی کی ملکی قانون کے مطابق رجسٹریشن ہوچکی ہے مگر اسلامی نکاح نہیں ہوا تو ان کے ملنے جلنے اور بات چیت کے بارے میں کیا حکم ہے؟