A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.
Important note at start
Q1 3:40
عدت کیا ہے اور اس کا عرصہ کتنا ہے؟ اور اس کے دوران عورت پر کیا شرائط لاگو ہوتی ہیں؟
Q2 13:55
ہاتھوں کی لیکروں کی کیا حقیقت ہے؟ مثلاً کہا جاتا ہے کہ فلاں لکیر شادی کی ہے، فلاں بچوں کی ہے۔ تو اس کی کیا حقیقت ہے؟
Q3 24:27
لاٹری خریدنا تو یقیناً منع ہے لیکن اپنی شاپ یا سٹور پر رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟