A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.
Q1 2:45
اسلام میں زنا کی کیا سزا ہے۔ اور کیا شادی شدہ اور غیر شادی شدہ میں کوئی فرق ہے؟ رجم یا سنگسار کی سزا جو کچھ ممالک میں رائج ہے اُس کی کیا حقیقت ہے؟
Q2 15:55
اگر علیحدگی تک نوبت آجائے تو بعض لوگ مغربی ممالک میں عدالت کا رخ کرتے ہیں اور حق مہر اور نان نفقہ کے علاوہ جائیداد میں بھی حصہ لیتے ہیں۔ تو کیا یہ اسلامی تعلیمات کی رو سے جائز ہے؟
Q3 22:20
کوئی ایسا شخص جس نے خلاف نظام سلسلہ غیر احمدی سے شادی کی اور اس وجہ سے اسے اخراج از نظام جماعت کی سزا ہوئی ہے۔ ایسے شخص کے ساتھ باقی لوگوں کے تعلقات کیسے ہونے چاہئیے؟ خاص طور پر اس کے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے لئے کیا حکم ہے؟