A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 3:40
شادی کے کتنے عرصہ بعد تک ولیمہ ہوسکتا ہے؟
Q2 7:52
کیا ولیمہ کے لئے ازدواجی تعلقات کا قائم ہونا ضروری ہے؟
Q3 13:27
کیا دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
Q4 19:45
کیا شادی بیاہ کے موقع پر مہندی کرنا اور سسرال کو کپڑے دینا درست ہے؟