A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.
Ramadhan ul Mubarak
Q1 4:50
رمضان کی آمد سے متعلق اسلامی نقطہ نگاہ سے کس چیز کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت ہے؟
Q2 11:15
اعتکاف کے لئے کیا ضروری ہے کہ سارے روزے رکھے جائیں؟ اگر ایک خادم مسجد ہے جو مسجد میں رہتا ہے کیا وہ اعتکاف بیٹھ سکتا ہے؟
Q3 13:45
کیا تراویح پڑھنا ضروری ہے اور اُس وقت کام کا وقت ہو تو کیا کرنا چاہئیے؟
Q4 18:30
ہم چین میں ہیں اور یہاں سخت گرمی ہے اور ہم سفر میں ہیں۔ کیا ہم یہ روزے چھوڑ سکتے ہیں اور بعد میں اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں؟
Q5 21:00
ایک عورت اگر اُمید سے ہے تو وہ روزے نہیں رکھ سکتی، اور اگلے سال دودھ پلانے کی وجہ سے بھی روزے چھوڑنے ہیں۔ تو کیا اس کے بعد وہ سارے روزے رکھے؟ اس بارے میں کیا حکم ہے؟
Q6 23:00
کیا ایک عورت گھر میں اعتکاف کرسکتی ہے؟ اور اگر بات کیے بغیر گھر کا کچھ کام مثلاً ہانڈی پکانا کیا جاسکتا ہے؟
Q7 24:50
حضرت عمرؓ نے جب تراویح شروع کرائی تھیں تو کیا وہ 8 تھی یا 20؟
Q8 27:35
نمازِ حاجت کس وقت ادا کرنی چاہئیے اور اس کا طریقہ کار کیا ہے؟