A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 2:20
شب برات میں لوگ اکھٹے ہوکر عبادات کرتے ہیں۔ اور تصور یہ ہے کہ اس کی بنیاد پر قسمت کے اچھا ہوجانے کی اُمید ہے۔ حقیقت کیا ہے، شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟
Q2 6:18
ایسے مواقع پر جیسے شب معراج، شب برات یا عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر بعض لوگ خاص اہتمام سے کھانے وغیرہ بناتے ہیں۔ اور ان کھانوں پر ختم دلواتے ہیں۔ اور ہمسایوں کو بھی بجھواتے ہیں۔ ایسی چیزوں کے لینے یا کھانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Q3 12:56
اسرأ اور معراج کے سلسلے میں کچھ الفاظ آتے ہیں جیسے سدرۃالمنتہیٰ ، قابَ قَوسَیْن وغیرہ ان کی وضاحت فرمادیں۔
Q4 22:15
قرآن و حدیث کو روشنی میں ہم نے دیکھا کہ واقعات اسرأ اور معراج روحانی ہیں۔ بعض لوگ سوال کرتے ہیں کہ پھر اس میں معجزہ کیا ہے؟
Q5 28:05
کیا اذان کی آواز سن کر عورت کو سر ضرور ڈھانپ لینا چاہئیے؟ شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟