A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 1:25
کیا داڑھی کے بغیر امامت کرانا درست ہے جبکہ داڑھی والے لوگ موجود بھی ہوں؟
Q2 8:40
امام الصلوٰۃ کے لئے کیا معیار ہے؟
اگر پندرہ بیس منٹ کی مسافت پر مسجد ہو تو کیا مسجد میں جاکر نماز ادا کرنی چاہئیے یا نماز سنٹر میں پڑھ لینی چاہئیے؟
Q3 14:04
اگر کوئی شخص کوئی چیز مسجد میں عطیہ دے اور دعا کی غرض سے اس پر اس کا نام لکھوادیا جائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Q4 19:50
بنیادی طور پر تو پانی سے وضو کا حکم ہے اور اگر پانی میسر نہ ہو تو صاف مٹی سے تیمم کرلیا جائے۔ لیکن اگر مٹی بھی میسر نہ ہو جیسے پکی عمارتیں یا مسجدیں ہوتی ہے تو اس موقع پر کیا حکم ہے؟
Q5 24:16
اگر نماز باجماعت شروع ہوچکی ہو اور ٹوپی سر پر نہ ہو تو کیا ٹوپی ڈھونڈنے کے لئے جانا چاہئیے یا فوراً نماز میں شامل ہوجانا چاہئیے؟